پاکستان میں کورونا سےمزید100اموات، 4ہزار84نئے کیسز رپورٹ

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید100اموات اور 4 ہزار84نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ کورونا وائرس کی تیسری لہر میں مثبت کیسز کی شرح 11 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں مزید پڑھیں