قرارداد کے حوالے سے اپوزیشن کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اتفاق رائے سے قرارداد کے حوالے سے اپوزیشن کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں، مل بیٹھ کر آگے بڑھنا چاہیے۔ قومی اسمبلی میں قرارداد پر بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

این اے 75 ڈسکہ الیکشن، فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

ڈسکہ میں حالیہ دنوں پریس کانفرنس کے دوران ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کرنے پر الیکشن کمیشن پنجاب نے وزیر اعلیٰ کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق ایوان کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: این اے 75 پورے حلقے میں پولنگ ہوگی، الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکش کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے پورے حلقے میں دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔  سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست خارج کر دی۔ سماعت کے دوران مزید پڑھیں

وفاقی وزیرخزانہ کی برطرفی پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی فتح ہے: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کو عہدے سے برطرف کرنا پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی فتح ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر مزید پڑھیں

ن لیگ اپنے وزیراعلیٰ پنجاب کا اعلان کرے، ہم ساتھ دینگے: پیپلز پارٹی رہنما

لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ نے سردار عثمان بزدار کو نااہل، ناکام اور نکھٹو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) لیگ پنجاب میں اپنے وزیراعلیٰ کا اعلان کرے، پیپلز پارٹی ساتھ دے گی۔ تفصیل کے مزید پڑھیں

ن لیگ اپنے وزیراعلیٰ پنجاب کا اعلان کرے، ہم ساتھ دینگے: پیپلز پارٹی رہنما

لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ نے سردار عثمان بزدار کو نااہل، ناکام اور نکھٹو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) لیگ پنجاب میں اپنے وزیراعلیٰ کا اعلان کرے، پیپلز پارٹی ساتھ دے گی۔ تفصیل کے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کی نئی حکمت عملی، مریم کی بجائے حمزہ سے روابط بڑھانے کا فیصلہ

پاکستان پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن سے بڑھتے اختلافات کے معاملے پر نئی حکمت عملی تیار کرتے ہوئے حمزہ شہباز سے روابط بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے مریم نواز کا توڑ نکال لیا۔ پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا سراج الحق کو ٹیلی فون،چیئرمین سینیٹ کےانتخاب میں تعاون کی درخواست

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امیر جماعت اسلامی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے ان سے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کیلئے تعاون مانگا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوران گفتگو موجودہ سیاسی صورتحال پر مزید پڑھیں

عمران صاحب ادھار کا اقتدار اور کرائے کا اعتماد اپنا نہیں ہوتا: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب ادھار کا اقتدار اور کرائے کا اعتماد اپنا نہیں ہوتا، جمہوریت کو جتنا نقصان آپ نے پہنچایا ہے تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب مزید پڑھیں