قرارداد کے حوالے سے اپوزیشن کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اتفاق رائے سے قرارداد کے حوالے سے اپوزیشن کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں، مل بیٹھ کر آگے بڑھنا چاہیے۔ قومی اسمبلی میں قرارداد پر بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا تاریخی اجلاس، فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد پیش

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے زیر صدارت ہونے والے تاریخی اجلاس میں فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے معاملے پر مشترکہ قرارداد لانے کا کہتے ہوئے اسے جمعہ تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس آج طلب، فرانسیسی سفیر کی ملک بدری بارے قرارداد پیش کی جائیگی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا 22 اپریل جمعرات کو ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر کے آج سہ پہر 3 بجے طلب کر لیا گیا، جس میں فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کیلئے قرارداد ایوان میں پیش کی جائے مزید پڑھیں

فرانس کے سفیر کو نکالنے سے نقصان پاکستان کا ہوگا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اہم خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفیر نکالنے سے فرانس کا کچھ نہیں بگڑے گا، الٹا ہمارا نقصان ہوگا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت کے مذاکرات جاری، تیسرا راؤنڈ رات کو ہوگا

لاہور: کالعدم تحریک لبیک اور حکومت پنجاب کے درمیان مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ کچھ دیر پہلے اختتام پذیر ہوا، اب تیسرا راؤنڈ رات کو دس بجے ہوگا۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے اس معاملے پر بات کرتے مزید پڑھیں

تحریک لبیک کے رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف 7 مقدمات درج، گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل

اسلام آباد میں تحریک لبیک کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف 7 مقدمات درج کر لئے گئے، مقدمات میں پولیس اہلکاروں پر حملے، کارسرکار میں مداخلت اور دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ساتوں مقدمات پولیس مزید پڑھیں

تحریک لبیک پر پابندی سے متعلق سمری تیار، وزیراعظم نے منظوری دیدی-ذرائع

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پر پابندی سے متعلق سمری تیار کر لی ہے، اس سمری کے مسودے کی منظوری وزیراعظم عمران خان نے دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سرکلر سمری کے ذریعے تحریک لبیک پر مزید پڑھیں

احتجاج اور دھرنے کے دوران 2ہزار 135 افراد گرفتار ہوئے، رپورٹ وزارت داخلہ

اسلام آباد:وفاقی وزارت داخلہ نے مختلف شہروں میں ہونے والے احتجاج اور دھرنوں سے متعلق اپنی رپورٹ جاری کردی ہے۔ وزارت داخلہ کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پولیس سمیت دیگر متعلقہ اداروں نے نقص امن میں مزید پڑھیں