افغانستان: ڈیوٹی پر مامور تین خواتین پولیو ورکرز قتل

کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان سے ایک افسوسناک خبر آئی ہے، ڈیوٹی پر مامور تین خواتین پولیو ورکرز کو قتل کر دیا گیا ہے۔ افغان کے مطابق پولیو مہم میں شامل 3 خواتین ورکرز کو صوبہ ننگرہار کے شہر جلال آباد میں مزید پڑھیں

وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

کولمبو میں وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ون آن ون ملاقات ہوئی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سری لنکا کے وزیر برائے کھیل عمران خان کے اعزاز میں ظہرانہ مزید پڑھیں

امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، لوزیانا میں 3 افراد ہلاک، 2 زخمی

واشنگٹن: امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا، لوزیانا میں پیش آنے والے واقعے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی ریاست لوزیانا کے شہر نیو اورلینز میں گولیاں چل گئیں، دو افراد موقعہ پر ہی ہلاک ہو مزید پڑھیں

پاکستان اور انڈیا سمیت مختلف ملکوں میں شدید زلزلہ

پاکستان اور انڈیا سمیت مختلف ملکوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ چار ریکارڈ کی گئی. پاکستان کے مختلف شہروں میں بھی زلزلے کے مزید پڑھیں

بھارتی کسانوں نے لال قلعہ فتح کرلیا،ترنگا گرا کراپناجھنڈا لہرادیا

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے ہزاروں کسان مختلف رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے نئی دہلی میں ٹریکٹروں سمیت داخل ہو گئے ہیں۔ لال قلعہ میں داخل ہو کر بھارتی ترنگا گرا کر مزید پڑھیں

امریکہ میں مقیم مسلمانوں کاڈیٹابیس بنایا جائے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پیرس حملوں کے بعد ری پبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا میں رہنے والے مسلمانوں کا ڈیٹا بیس بنایا جائے۔مطالبے پر ان کی حریف ہیلری کلنٹن نے کڑی تنقید کی اور کہاکہ مسلمانوں کوتنہاکرنے والوں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں گونگے بہرے بچے قرآن سیکھنے لگے!

ریاض(آئی این پی )سعودی عرب میں دو میاں بیوی نے رضاکارانہ طور پر گونگے اور بہرے بچوں کو قرآن کریم تجوید کے ساتھ پڑھانے کے ساتھ ساتھ انہیں حفظ کرانے کا منفرد سلسلہ شروع کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی شہری مزید پڑھیں

مٹھی بھر دہشت گرد دنیا کو یرغمال نہیں بنا سکتے ، براک اوباما

کوالا لمپور(آن لائن )امریکی صدر براک اوباما نے کہاہے کہ مٹھی بھر دہشت گرد دنیا کو یرغمال نہیں بنا سکتے ،داعش کے سربراہ کو جلد ڈھونڈ نکالیں گے ،ہماری کسی مذہب سے جنگ نہیں لیکن دہشت گرد تنظیم داعش کو مزید پڑھیں

دبئی میں پاکستانی ورکر نے دل جیت لئے،مقامی اخبار کا ماہانہ اعزاز یہ دینے کااعلان

دبئی (نیوزڈیسک)مقامی عربی اخبار نے ایک چورکے فرار کو روکنے اور چوری کی واردات ناکام بنانے پر ایک اماراتی اور ایک پاکستانی کو مشترکہ طورپر ماہانہ اعزازیہ دینے کااعلان کیا ہے ۔اخبار ہر ماہ یہ اعزازیہ دیتا ہے مقامی میڈیا مزید پڑھیں