کورونا کے وار برقرار، مہلک وائرس کی تیسری لہر مزید 83 جانیں لے گئی

اسلام آباد: کورونا وائرس سے 84 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 21 ہزار 189 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 30 ہزار 511 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر مزید پڑھیں

کورونا نے مزید 83 افراد کی زندگی نگل لی، ملک بھر میں 5234 نئے مریض

اسلام آباد: کورونا وائرس سے 83 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 613 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 78 ہزار 165 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر مزید پڑھیں

کورونا کی تیسری لہر کے وار، سروسز ہسپتال کے 110 ڈاکٹرز شکار بن گئے

لاہور: کورونا وائرس کی تیسری لہر سے ڈاکٹرز بھی شدید متاثر ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ گزشتہ ایک ہفتہ میں سروسز ہسپتال کے 110 ڈاکٹرز اس وبائی مرض کا شکار بن چکے ہیں۔ اتنی بڑی تعداد میں کورونا وائرس سے مزید پڑھیں

وزیراعظم کے بعد صدر مملکت اور وزیر دفاع کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی آنے لگی، وزیراعظم عمران خان کے بعد صدر عارف علوی اور وزیر دفاع پرویز خٹک بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر آنے کے بعد کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، وزیراعظم عمران خان کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی بھی مہلک مزید پڑھیں

خاتون اوّل بشری بی بی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

لاہور: وزیراعظم عمران خان کے بعد خاتون اوّل بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے لکھا کہ وزیراعظم عمران خان اور خاتون اوّل کی مزید پڑھیں

60 سال سے زائد عمرافراد کیلئے سائنوفارم ویکسین کےہنگامی استعمال کی منظوری

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 60 سال سے زائد عمر کے افراد کے لئے سائنوفارم ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) مزید پڑھیں