سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کا ذیلی ادارہ نہیں بننے دیں گے، لیگی رہنما احسن اقبال

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی خود مختاری کا سودا کیا جا رہا ہے۔ سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کا ذیلی ادارہ نہیں بننے دیں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی سیاسی صورتحال، 911 پوائنٹس کی مندی

لاہور: ملک بھر میں سینیٹ الیکشن کے حوالے سے غیر یقینی سیاسی صورتحال، بڑھتی ہوئے مہنگائی اور نئے ٹیکسز کی خبروں نے سٹاک مارکیٹ کا بھٹہ بیٹھا دیا۔ رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 911 پوائنٹس مزید پڑھیں

مسلسل چھٹے ہفتے بھی اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: مسلسل چھٹے ہفتے بھی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، مہنگائی کی شرح 2.41 فیصد مزید بڑھ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی 13.89 فیصد ہو گئی ہے۔ رواں مزید پڑھیں

کے الیکٹرک صارفین سمیت پورے ملک کیلیے بجلی مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: ملک بھرمیں فی یونٹ بجلی ایک روپے95 پیسے مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن پاور ڈویژن کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ نیپرا نے بجلی ایک روپیہ 95 پیسے فی یونٹ مہنگی مزید پڑھیں

حکومت کی دو ماہ میں چوتھی بار پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تیاری

حکومت نے دو ماہ میں چوتھی بار پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تیاری کر لی۔  فاسٹ نیوز کے مطابق یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے۔ سمری مزید پڑھیں