حکومت نے نویں اور دسویں محرم کی چھٹی کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی طرف سے نویں اور دسویں محرم کی چھٹی کی منظوری دیدی گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر نویں اور دسویں محرم الحرام کو عام تعطیل کی منظوری دے دی ہے۔

کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نویں اور دسویں محرم الحرام بمطابق 8 اور 9 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی

اپنا تبصرہ بھیجیں