فارن فنڈنگ سیدھا سادہ معاملہ، تکنیکی رنگ دیا جا رہا ہے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان نے جھوٹے دستاویزات جمع کرائے، اب اس معاملے کو تکنیکی رنگ دیا جا رہا ہے، یہ ٹیکنکل معاملہ نہیں فارن فنڈنگ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی خالی ہونیوالی 9 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی خالی کردہ 9 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ دو مخصوص نشستوں پر نامزدگی کیلئے بھی پی ٹی آئی سے نام مانگ لئے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ مزید پڑھیں

عمران خان کی نا اہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلہ کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی۔ امن ترقی پارٹی کے چیئرمین فائق شاہ کی جانب سے الیکشن مزید پڑھیں

قوم کوغلامی سے نجات کا بھاشن دینے والا خود بیرونی طاقتوں کا غلام ثابت ہوا: مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ قوم کو غلامی سے نجات کا بھاشن دینے والا خود بیرونی طاقتوں کا غلام ثابت ہوا۔ تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ثابت، الیکشن کمیشن نے متفقہ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا متفقہ فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق تحریک انصاف نے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز وصول کئے جن کو مخفی رکھا گیا، 13 بینک اکاونٹس بھی چھپائے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کیخلاف قراردادیں فارن فنڈنگ کیس پر اثر انداز ہونے کیلئے ہیں: فضل الرحمان

چارسدہ: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے خلاف قراردادیں فارن فنڈنگ کیس پر اثر انداز ہونے کے لئے ہیں۔ چارسدہ میں میڈیا مزید پڑھیں

پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کیخلاف قرارداد منظور

پشاور: پنجاب اسمبلی کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خیبرپختونخوا حکومت نے بھی اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف قرار داد منظور کرلی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس میں قرار داد صوبائی وزیر شوکت مزید پڑھیں

اداروں سے نہیں کچھ افراد سے شکایت ہوسکتی ہے: مولانا فضل الرحمان

پشاور: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ تھا اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل رہے، وزیراعظم اپنے تمام ماتحت اداروں سے مل کر کام کر رہے مزید پڑھیں