اوکاڑہ تھانہ صدر کی حدود نواحی گاؤں 31 ٹو ایل میں بااثر افراد نے زیادتی کے الزام پر اپنی ہی عدالت لگا لی، مقامی ڈاکٹر کو ننگا کر کے شدید تشدد،ویڈیو وائرل