ہڑپہ اور گردونواح میں غیر قانونی آئل فروخت کرنے والوں کی بھرمار

ہڑپہ اور گردونواح میں غیر قانونی آئل فروخت کرنے والوں کی بھرمار- غیر قانونی آئل ڈپو بائی پاس سمیت آبادی والے علاقوں میں قائم ہے. ہمارے زرائع کے مطابق بائی پاس پر واقع غیر قانونی ڈپو قائم ہے امیتاز نامی شخص مختلف علاقوں میں سپلائی کرتا ہے آبادی والے علاقوں میں ایسے ڈپو کسی خطرے سے کم نہیں… اہل علاقہ کی محکمہ سول ڈیفنس اور ڈپٹی کمشنر ساہیوال سے نوٹس لینے کی اپیل

اپنا تبصرہ بھیجیں