12

پہلے دہشتگردی کو شکست دی تھی اب بھی دیں گے: خواجہ محمد آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ قوم اور سکیورٹی فورسز نے پہلے بھی دہشتگردی کوشکست دی تھی اب بھی دیں گے۔

بولان میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا دشمن اوچھے ہتھکنڈوں سے سکیورٹی فورسز کے عزم کومتزلزل نہیں کرسکتا، ہمیں اپنی بہادر فوج اور پولیس اہلکاروں پر فخر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں