کورونا کے وار برقرار، مہلک وائرس کی تیسری لہر مزید 83 جانیں لے گئی

اسلام آباد: کورونا وائرس سے 84 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 21 ہزار 189 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 30 ہزار 511 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 923 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 3 لاکھ 41 ہزار 789، سندھ میں 3 لاکھ 22 ہزار 350، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 34 ہزار 72، بلوچستان میں 25 ہزار 589، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 629، اسلام آباد میں 81 ہزار 626 جبکہ آزاد کشمیر میں 19 ہزار 456 کیسز رپورٹ ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں