آئندہ 24گھنٹوں کے دوران سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے بعض اضلاع گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے،محکمہ موسمیات

اسلام آباد۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے بعض اضلاع گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے۔

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کےمطابق بعض علاقوں میں گرد آلود ہوائیں ،جھکڑ چلنے کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب اور وسطی و جنوبی بلوچستان میں شدید گرم رہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں