راولپنڈی میں میٹرو بس سروس آج سے بند

اسلام آباد: راولپنڈی میں میٹروبس سروس کل سے بند رہے گی۔ یہ اعلان میٹرو بس انتطامیہ کی جانب سے کیا گیا ہے۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میٹرو بس سروس کو فی الحال بند نہیں کیا گیا ہے۔

میٹروبس انتظامیہ کے مطابق آئی جے پی اسٹیشن سے سیکریٹریٹ اسٹیشن تک میٹرو بس سروس جاری رہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں