عمران صاحب ادھار کا اقتدار اور کرائے کا اعتماد اپنا نہیں ہوتا: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب ادھار کا اقتدار اور کرائے کا اعتماد اپنا نہیں ہوتا، جمہوریت کو جتنا نقصان آپ نے پہنچایا ہے تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔

ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران صاحب اعتماد آپ نے کھویا اور غصہ الیکشن کمیشن پر کیوں، اپنی دفعہ جمہوریت پر لیکچر اور دوسروں کے ووٹ چوری۔

اپنا تبصرہ بھیجیں