بھارہ کہو: فائرنگ سے امام مسجد سمیت 2 افراد کے قتل کیخلاف احتجاج

اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں فائرنگ سے امام مسجد کے بیٹے اور شاگرد سمیت قتل کے خلاف اہل علاقہ نے شدید احتجاج کیا اور مری جانے والی شاہراہ بلاک کردی۔

اسلام آباد کے علاقے بالرہ کہو میں تین افراد کے قتل کے خلاف اٹھال چوک پر علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا، جے یو آئی کے کارکنان نے مری جانے والی شاہراہ بلاک کردی۔ مظاہرین نے اسلام آباد پولیس کے خلاف نعرہ بازی کی جبکہ قاتلوں کو فی الفور گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ قاتلوں کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں