کراچی: حلیم عادل شیخ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

کراچی کی عدالت نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے 25 فروری کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں