الوداعی سیشن: سینیٹ اجلاس 20 فروری کو طلب، چیئرمین صادق سنجرانی صدارت کرینگے

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے 20 فروری کو ایوان بالا کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوان بالا کا اجلاس جمعہ 20 فروری کو صبح ساڑھے 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلا م آباد میں طلب کر لیا ہے۔

سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (3) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے اجلاس طلب کیا ہے۔ یہ ایوان بالا کا الوداعی سیشن ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں