فیصل آباد: اسلام نگر میں طالبعلم کو اسلحہ کے زور پر سر عام مرغا بنانے کا معاملہ.ملزمان گرفتار

فیصل آباد: اسلام نگر میں طالبعلم کو اسلحہ کے زور پر سر عام مرغا بنانے کا معاملہ
گرفتار ملزم علی اکبر عرف روسی ڈان 18 مقدمات کا ریکارڈ یافتہ نکلا۔ ڈکیتی اور اقدام قتل کے مقدمات بھی شامل ۔ ملزم کی طالبعلم کو پسٹل دکھا کر گلی میں مرغا بنانے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی ملزم کے ساتھ ویڈیو بنانے والا ساتھی بھی گرفتار ۔ سی پی او فیصل آباد۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں